27 مارچ 2012 - 19:30

ذرائع کے مطابق جنوبی سوڈان میں تیل کے میدان پر بمباری کی گئی ہے۔

ابنا: سوڈان فوج کے طیاروں نے جنوبی سوڈان کے تیل کے میدان پر شدید بمباری کی ہے۔ ذرائع کے مطابق سوڈان اور جنوبی سوڈان کے درمیان سرحدی تنازعہ میں اضافہ ہوگیا ہے یہاں تک کے سوڈان کے صدر نے اپنا طے شدہ جنوبی سوڈان کا سفر ملتوی کردیا ہے۔........ /169